Prep Time
20 Mins
Cook Time
20 Mins
Serves
3 - 4
Add a burst of flavor in simple beef recipe by adding rose petal sauce. Rich and meaty surprisingly easy to make Beef in Rose Petal Sauce serve over cooked pasta.
اجزا
- ترکیب -اجزا
پہلے بیف انڈر کٹ کو چھوٹے اسٹیک کی طرح کاٹ لیں۔
اب اسے نمک، پسی کالی مرچ، لیموں کا رس، سرکہ اور گرے فروٹ جوس سے میری نیٹ کر لیں۔
پھر ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل اور مکھن مکس کرکے بیف کے اسٹیک کو دونوں طرف سے گولڈن فرائی کرلیں۔
جب دونوں طرف سے گولڈن ہو جائے تو اس میں اوریگانو، گلاب کا پھول اور فریش کریم شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مزید پکائیں۔
پلیٹر پر اُبلا پاستا رکھیں۔
اس پر بیف کے اسٹیک رکھ کر سوس کے ساتھ سرو کریں
0 comments:
Post a Comment