Prep Time
15 Mins
Cook Time
20 Mins
Serves
3 - 4
Explore a new taste of salad with beef steak. It is relatively a new recipe that will give you a double taste. Soft and tender beef give a enormous flavor with potato salad. We're sure that you and your family will love Beef Steak with Potato Salad
اجزا
- ترکیب -اجزا
پہلے انڈر کٹ بیف کو اسٹیک کی طرح کاٹ لیں۔
ایک پیالے میں پپیتے کا پیسٹ، لیموں کا رس، پسی لال مرچ، پسا گرم مصالحہ، پسا زیرہ، مکھن، نمک اور زیتون کا تیل ڈال کر مکس کریں اور اس میں انڈر کٹ بیف اسٹیک دس سے پندرہ منٹ میری نیٹ کر لیں۔
پھر انھیں گرل پین میں پکالیں، یہاں تک کہ دونوں طرف رنگ آجائے۔
پوٹیٹو سیلیڈ کے لیے: آلوؤں میں ہری پیاز کا سبز حصہ، کشمش، نمک، زیتون کا تیل، پسی کالی مرچ اور مایونیز ڈال کر مکس کریں۔
اب پلیٹر پر آلوؤں کی سلاد رکھیں اور اسٹیک کے ساتھ سرو کریں۔
0 comments:
Post a Comment